تہران (ارنا) ایران میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تہران کا درجہ حرارت پیر (9 اگست 2023) کو دوبارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا۔ آجکل تہران کے شہری گرمی کے شدید ترین دنوں سے گزر رہے ہیں۔ دوپہر 12:00 بجے سے 2:00 بجے تک سورج کی شعاعیں زمین سے ٹکرانے کا گرم ترین وقت ہوتا ہے، لیکن اصل گرمی سہ پہر کے اوقات میں محسوس ہوتی ہے، جب زمین سورج سے جذب ہونے والی حرارت کو منعکس کرتی ہے۔ تہران میں گرمی کی شدت اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ 2۔1 اگست کو عام تعطیل کی گئی تھی۔

4 اگست، 2023، 10:22 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .