تاریخی قلعہ "خرانق " یزد میں  " شاہ عباسی " سرائے کے قریب خرانق نامی گاؤں میں دس ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہے جسے 4500 سال قدیم ہونے کی وجہ سے قومی وراثت کے طور پر رجسٹرڈ کیا گيا ہے ۔ خرانق، یزد کی مقامی زبان میں،  سورج کی جائے پیدائش کو کہا جاتا ہے۔

          پرانے  زمانے میں اس گاؤں پر ڈاکوؤں کا بہت حملہ ہوتا تھا اسی لئے خرانق قلعہ بنایا گیا تھا جہاں بہت عرصے تک اس گاؤں کے لوگ زندگی گزارتے رہے۔ اس تاریخی قلعے میں 80 گھر ، 6 عدد پہریداری کے ٹاور اور چار دروازے ہيں اور یہ دنیا کے ان معدود قلعوں میں شامل ہے جہاں دو تین منزلہ گھر بنائے گئے تھے۔

          ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

16 جولائی، 2023، 1:49 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .