ایرانی تاریخی صوبے یزد
-
یزد میں سیاحوں کی مذہبی رسومات میں دلچسپی
معاشرہسیاحوں کی دارالعبادہ کی ہزار سالہ قدیم عزاداری کی رسومات میں شرکت
تہران (ارنا) ماہ محرم میں ایران آنے والے سیاحوں نے یزد میں دارالعبادہ کی ہزار سالہ قدیم عزاداری کی رسومات میں شرکت کی۔ ہر سال، یورپ اور ایشیا کے سیاحتی گروپ ایران کے تاریخی شہروں بشمول یزد ، اردکان، مہریز، تفت اور اشکذر میں ہونے والی قدیم عزاداری اور ماتم کی رسومات کے بارے میں جاننے کے لیے شرکت کرتے ہیں۔ تصویری رپورٹ
-
تصویرقلعہ خرانق، ساڑھے چار ہزار سالہ تاریخ کا گواہ
تاریخی قلعہ "خرانق " یزد میں " شاہ عباسی " سرائے کے قریب خرانق نامی گاؤں میں دس ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہے جسے 4500 سال قدیم ہونے کی وجہ سے قومی وراثت کے طور پر رجسٹرڈ کیا گيا ہے ۔ خرانق، یزد کی مقامی زبان میں، سورج کی جائے پیدائش کو کہا جاتا ہے۔
-
تصویرایرانی تاریخی شہر یزد میں نئے سال 1402 کے آغاز کی تقریب
ایرانی تاریخی صوبے یزد میں عوام نے نئے سال 1402 کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔