جون کے آخری ایام سے ایران کے شمال میں واقع بندر انزلی شہر کے انزلی تالاب میں کنول کے پھول کھلنا شروع ہو جاتے ہيں۔

خاص قسم کے کنول کے پھول ، بین الاقوامی تالاب ، انزلی کی منفرد خصوصیت ہیں ۔ کمل کے پھول کے پودے کی جڑ پانی کے اندر اور پتے پانی پر تیرتے رہتے ہيں اور ایک پودے میں گلابی رنگ کے کئي پھول کھلتے ہيں ۔ 

انزلی تالاب میں اسی طرح مختلف قسم کے آبی جانور پائے جاتے ہيں جبکہ انواع  و اقسام  کے مقامی و مہاجر  پرندے بھی اس تالاب کے آس پاس نظر آتے ہيں۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

9 جولائی، 2023، 3:29 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .