انزلی ویٹ لینڈ
-
تصویرانزلی کے ساحلوں کی سیر و سیاحت
ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔
-
تصویرکنول کے پھول ، انزلی تالاب کی رونق
جون کے آخری ایام سے ایران کے شمال میں واقع بندر انزلی شہر کے انزلی تالاب میں کنول کے پھول کھلنا شروع ہو جاتے ہيں۔
-
تصویرایران کی انزلی ویٹ لینڈ خوبصورت ٹیولپس سے سجائی گئی ہے
ایرانی صوبے گیلان میں واقع انزلی ویٹ لینڈ جو انزلی بندرگاہ کے قریب ہے؛ ایرانی جانوروں کی سب سے اہم اور بڑی قدرتی رہائشگاہ ہے جو ہرسالہ ایران کے شمالی پڑوسیوں کی سرزمین سے آنے والے مہاجر پرندوں کی میزبانی کرتی ہے؛ تصاویر میں ان ویٹ لینڈ کی انتہائی خوبصورت ٹیولپس کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ مجتبی محمدی