ایران کے صوبے البرز کے شہر ساوجبلاغ میں باغات کا کل رقبہ 8510 ہیکٹر ہے جبکہ اس شہر میں چیری (گلاس) کے باغات 171 ہیکٹر زمین پر مشتمل ہے۔ چیری چننے کا وقت، جون کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً دس دن سے دو ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شہر ملایر میں چیری کی کٹائی
ہمدان، ایرانی صوبے ہمدان کے شہر ملایر میں 4 ہزار ٹن چیری کی کٹائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
ایرانی مغربی علاقوں میں چیری کی کٹائی
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے ہمدان کے شہر ملایر میں چیری کی فصل کی کٹائی کا آغاز کیا گیا…
آپ کا تبصرہ