کرج
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- کرج
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔
-
تصویرنیشنل پارک "چھوٹا ایران" کی تصاویر
یہ پارک صوبے البرز کے شہر کرج کے علاقے جہانشہر میں واقع ہے جس کا رقبہ سات ہیکٹر ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں چیری چننے کے مناظر
ایران کے صوبے البرز کے شہر ساوجبلاغ میں باغات کا کل رقبہ 8510 ہیکٹر ہے جبکہ اس شہر میں چیری (گلاس) کے باغات 171 ہیکٹر زمین پر مشتمل ہے۔ چیری چننے کا وقت، جون کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً دس دن سے دو ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں یوم لڑکی کا جشن
ایرانی صوبے البرز میں یوم لڑکی کا جشن بدھ کی شام کو کرج میں امام خمینی کی مسجد میں 8 سے 11 سال کی 1500 لڑکیوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں ٹیولپ فیسٹیول
ایرانی صوبے البرز میں 9ویں ٹیولپ فیسٹیول مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے پھولوں کے قالین کی نمائش کے ساتھ جس کا رقبہ 2,700 مربع میٹر ہے اور 20 سے زائد اقسام اور مختلف رنگوں میں 200,000 ٹیولپ بلب کے ساتھ ساتھ وائلٹ اور نرگس جیسے موسمی پھولوں اور پودوں کے ساتھ۔ کرج کے شہید چمران پارک کے پھولوں کے باغ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں 9سال سے کم عمر تین ہزار لڑکیوں کی شرکت سے 'جشن تکلیف' نامی جشن کے منانے کے مناظر
ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج میں 9سال سے کم عمر تین ہزار لڑکیوں کی شرکت سے 'جشن تکلیف' نامی جشن آج بروز بدھ کرج کے امام جمعہ آیت اللہ سیدمحمدمہدی حسینی ہمدانی کی موجودگی میں منایا گیا۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں برفباری کے دلکش مناظر
تہران، ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج میں رحمت الہی کی بارش سے عوام میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔عوام اس خوبصورتیوں اور برفباری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
-
تصویرایرانی شہر کرج میں سیکورٹی کے شہید کے جنازے کی تقریب کے مناظر
سیکورٹی کے شہید 'سید روح اللہ عجمیان' کے جنازے کی تقریب کا ایرانی عوام اور حکام کی موجودگی میں صوبے کرج میں منعقد ہوئی۔