ایران میں سیاحت کی صنعت میں ترقی اور توسیع کی بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔عالمی سیاحتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران قدیم اور تاریخی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں دسویں اور قدرتی پرکشش مقامات میں پانچویں نمبر پر ہے۔ ہر سال نوروز سیاحت کے شوقین افراد کے لیے چھٹیوں سے فائدہ اٹھانے اور سیاحتی مقامات پر جانے کا ایک اچھا موقع ہوتا ہے۔

3 اپریل، 2023، 5:08 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .