"سیل نمبر 14" کے عنوان سے یہ کتاب رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یادداشتوں پر مشتمل ہے جس کی نقاب کشائی 11 مارچ 2023 کو وینزویلا کے شہر کراکس میں ایران-وینزویلا ثقافت اور دوستی کی نمائش کے موقع پر کی گئی۔
متعلقہ خبریں
-
یوم شجرکاری کے موقع پر قائد انقلاب کی جانب سے پودے لگانے کے مناظر
آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز پیر یوم شجرکاری کے موقع پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودے…
آپ کا تبصرہ