26 دستمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں؛ ایران کی تاریخ کے تمام زلزلوں میں بم کے زلزلے میں سب سے زیادہ انسانی جانیں (تقریباً 50,000 افراد) ضائع ہوچکیں۔ اس سانحے کی 19ویں برسی پر لوگ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے اور آج بھی جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں۔ فوٹو: پیام ثانی
متعلقہ خبریں
-
قدیم ترین ایرانی قالین کہاں ہے؟
تہران، ارنا - دنیا بھر کے عجائب گھروں میں تاریخی ایرانی قالینوں کی ایک بڑی تعداد نمائش کے لیے…
-
کرمان میں 5.1 شدت سے زلزلے کے جٹھکے کا اب تک کوئی مالی اور جانی نقصان نہیں ہوا
کرمان، ارنا- ایرانی صوبے کرمان گورنریٹ کے کرائسز مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ شہر…
-
جب موسم خزاں "شہزادہ" عالمی باغ میں گھونسلا بناتا ہے
ایرانی صوبہ کرمان میں واقع "شہزادہ" نامی باغ میں موسم خزان کی دنگ کردینے والی تصاویر کو دیکھتے…
آپ کا تبصرہ