تہران، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ نیویارک کے چوتھے دن میں سربیا اور زمبابوے کے صدور، آرمینیا کے وزیر اعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانیوں سے ملاقات اور پریس کانفرنس میں شرکت ایرانی صدر کے دیگر پروگراموں میں سے ایک تھے۔
آپ کا تبصرہ