آٹھ ایرانی نوجوان، ہفتے کے آخر میں ایک دوسرے کیساتھ مل کر دارالحکومت تہران کے تاریخی اور پُرانے محلے عودلاجان کا رخ کرلیتے ہیں اور ان تاریخی مقامات کی صفائی کرنے سے ثقافتی ورثے کے تحفظ کرنے والوں کی خالی جگہ کو پر کرتے ہیں تا کہ وہ شہر کے محلوں کی تاریخ کے کچھ حصے کی تباہی کو روک سکیں/ فوٹو بشکریہ حسن شیروانی
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
شہر خلخال کے گاؤں مجرہ کے ہرے بھرے کھیتوں کے دلکش اور حسین مناظر
اردبیل، یہ چمنزار شہر خلخال سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو موسم بہار کی بارشوں کی وجہ سے پچھلے…
-
امام زادہ عبداللہ کلور کا مقبرہ کے دلکش مناظر
اردبیل، امام زادہ عبداللہ کلور کا مقبرہ اردبیل کے شہر کلور میں واقع ہے جو اپنی مذہبی اور قدرتی…
-
موسم بہار میں صوبے اردبیل کے علاقے نمین میں 'فندقلو' نامی تفریحی اور سیاحتی مقام کے دلکش مناظر
اردبیل، یہ تفریح مقام شہراردبیل سے 30 کلومیٹر اور شہر نمین سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور…
-
شیراز کے زندیہ تاریخی مقام اور باغ ارم میں سیاحوں کی آمد
ایران کے جنوب مغرب میں واقع ارم کا تاریخی باغ اور زندیہ عمارتیں شیراز کے پرکشش مقامات میں سے…
-
ایرانی جزیرے ہرمز میں "نمک کی دیوی" پر ایک جھلک
"نمک کی دیوی" جزیرے ہرمز کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے؛ اس علاقے میں ایک نمک کا پہاڑ موجود…
-
ایرانی مغربی صوبے ایلام کے شہر دہلران میں ابوغُوِیر نامی صحرا کے مناظر
ایلام ، یہ صحرا شہر دہلران میں واقع ہے جس خطے کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہیں جس نے بہت…
آپ کا تبصرہ