اردبیل، یہ چمنزار شہر خلخال سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو موسم بہار کی بارشوں کی وجہ سے پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ سرسبز ہے۔ شہر خلخال صوبے اردبیل کے جنوب میں واقع ہے اور اس صوبے کا مرکز خلخال کا خوبصورت اور حسین شہر ہے۔ یہ شہر 12000 سال پرانا ہے اور اردبیل کے بعد اس صوبے کے سب سے بڑے شہر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ شہر اپنے مختلف سیاحتی اور تفریحی مقامات کی وجہ سے بہت غیر ملکی سیاحوں کی منزل بن گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شہر خلخال میں جنگلی زعفران
اردبیل، ایرانی صوبے اردبیل کے شہر خلخال ان علاقوں میں سے ایک ہے جو دواؤں کے پودوں کی نشوونما…
-
ایرانی صوبے اردبیل میں موسم بہار میں درختوں کے پھول دینے کی خوبصورتیاں
اردبیل، صوبے اردبیل کے شہر خلخال میں موسم بہار کے پہلے مہینے کی آمد کے ساتھ درختوں کے پھول…
-
علاقے خلخال میں بھیڑوں کے جمے اور الجھے ہوئے اون کو کاٹنے کی تصاویر
ایران کے شمالی صوبے اردبیل کے علاقے خلخال میں بھیڑوں کے جمے اور الجھے ہوئے تصاویر کو دیکھتے…
-
ایرانی مغربی علاقے خلخال سے اسالم تک خوبصورت سڑک
اردبیل، ایرانی مغربی علاقے خلخال سے اسالم تک خوبصورت سڑک کسی بھی ناظرین کی آنکھیں کو جادو جگاتی…
آپ کا تبصرہ