-
دفاعغزہ کی تبدیلیاں صیہونیوں کی تباہی اور اسلام کے عروج کی نشانی ہے: جنرل باقری
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاممعاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا گیا۔
تہران- ارنا- اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت 90 افراد پر مشتمل فلسطینی قیدیوں کے پہلے گروپ اوفر جیل سے رہا کیا گیا۔
-
معاشرہپیجر دہشت گردانہ واقعے میں زخمی ہونے والے 500 لبنانی شہریوں کا ایران میں معالجہ ہوا
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر صحت کے مشیر علی جعفریان نے بتایا ہے کہ لبنان میں پیجروں کے دھماکے کے دہشت گردانہ واقعے میں زخمی ہونے والے 500 لبنانی شہریوں کا پہلے ہی ہفتے ایران کے مختلف ہسپتالوں میں معالجہ کیا گیا۔