-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی فوجیوں اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز اور غیر قانونی کالونیوں پر سنگین میزائلی حملے کئے ہیں
-
عالم اسلامجنوبی مقبوضہ فلسطین میں نواتیم ایئر بیس پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستسفیر ایران: تقابل بادوام راستہ نہیں ہے اور ایران پائیدار راہ حل تک پہنچنے کے لئے افہام و تفہیم کے لئے تیار ہے
لندن – ارنا – اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے تعلق سے دباؤ، مرعوب کرنے کی کوشش اور تقابل با دوام راستہ نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار راہ حل کے لئے گفتگو اور تعمیری تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
عالم اسلامالخیام میں صیہونیوں کے فوجی اجتماع پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونیوں کے فوجی اجتماع پر تین میزائيلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گونرس کی قرار داد کے جواب میں زیادہ پشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ برائے پارلیمانی، قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد کے جواب میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے
-
تصویریونیورسٹیوں اور دینی مدارس کے بسیجی طلبا و طالبات کا قومی اجتماع
ایران کی یونیورسٹیوں اوردینی مدارس کے بسیجی طلبا وطالبات کا قومی اجتماع آج جمعہ 22 نومبر کی دوپہر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس میں منعقد ہوا جس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی
-
تصویرتہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں عوام کا اجتماع
تہران کے عوام نے جمعہ 22 نومبر کی صبح اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی
-
پاکستانپارا چنار کے عوام پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں پاکستان میں ملک گیر مظاہرے
اسلام آباد – ارنا – آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل کا پتہ لگا کر انہیں قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا
-
دفاعجنرل سلامی: صیہونی حکومت کی اقتصادی شریان منقطع اور اس تک فوجی وسائل پہنچنے کے زمینی اور سمندری راستے کردینا چاہئے
اہواز – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے عوامی رضا کار فورس بسیج کو ایک عالمی حقیقت اور تفکر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اپنے دروازے صیہونی مجرمین کے لئے بند کردے اور حکومتیں صیہونی حکومت کی اقتصادی شریان منقطع اور فوجی وسائل دریافت کرنے کے اس کے زمینی اور سمندری راستے بند کردیں
-
تصویرمشہد مقدس میں الی بیت المقدس جنگی مشقیں
مشہد مقدس میں جمعہ 22 نومبر کی صبح پاسداران انقلاب کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل احمد وحیدی کی موجودگی میں الی بیت المقدس جنگی مشقیں شروع ہوئیں
-
سیاستصیہونی حکومت کو اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے نکالنے کا مطالبہ
تہران – ارنا – تہران کے عوام نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی اجتماع کرکے غاصب صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے فوری طور پر نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاست غریب آبادی: نتن یاہو اورگالانت کی گرفتاری کا حکم فلسطین کے حامیوں کی بہت بڑی کامیابی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برای قانونی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ نتن یاہو اور یواو گالانت کی گرفتاری کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم فلسطین کے حامیوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
سیاستآئی اے ای کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد پر ایران کا ردعمل: جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشیینیں نصب کردی گئی ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد کے بعد ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے موثر اقدامات منجملہ کافی تعداد میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینیں نصب اور آپریشنل کرنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
سیاستخرازی: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے نے مغرب والوں کو رسوا کردیا
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے صیہونی حکومت کے وزير اعظم نتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گالانت کی گرفتاری کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اس حکم نے مغربی والوں کو رسوا کردیا