-
عالم اسلامجنگ غزہ میں 11 ہزار سے زائد اسکولی طلبا وطالبات کی شہادت
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ پر گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 11 ہزار سے زائد اسکولی طلبا وطالبات شہید ہوچکی ہیں۔
-
عالم اسلامانصاراللہ یمن:اسرائیلی حملہ شام کے اقتداراعلی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کو دمشق کے اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
دفاعایڈمیرل ایرانی: ہمیں اس علاقےاورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 988 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر گیارہ مہینے سے جاری صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں 40 ہزار 988 فلسطینی شہید اور 94 ہزار 825 زخمی ہوچکے ہیں۔
-
معیشتمشرق وسطی میں توانائی کی ٹرانزٹ کے لئے ایران کی ممتاز جیوپولیٹیکل پوزیشن
تہران – ارنا – ایران کے پیٹرولیئم منسٹر نے گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اپنی جیوپولیٹیکل پوزیشن کے پیش نظرعلاقے میں انرجی کی ٹرانزٹ اور تبادلے کے چوراہے اور مرکز کا کردار ادا کرسکتا ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی مراکز پرحزب اللہ لبنان کے ایک ساتھ کئی طرح کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں
-
سیاستگروسی: میں ایران کے ساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
لندن - ارنا – ایٹمی انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایران کی نئی حکومت کے ملاقات اور ایران کے دورے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ باقی ماندہ مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔
-
تصویرایشین کلب والی بال - شہداب یزد اور جکارتہ بہایانگ انڈونیشیا کا مقابلہ
یزد کے شاہدیہ ہال میں ایشیاء کلبز والی بال 2024 کے تحت اتوار کی شام ایران کی شاہداب یزد اور انڈونیشیا کی جکارتہ بہایانگ کارا پریسیسی والی بال ٹیموں کے درمیان ایک میچ منعقد ہوا جس میں ایران کی شاہداب ٹیم کو 3-1 سے جیت حاصل ہوئی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایک ایرانی ڈاکٹر نے امریکہ میں ایجادات کے فیسٹیول کا گولڈ میڈل جیت لیا
تبریز- ارنا- تبریز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: شام میں ایران سے وابستہ مرکز پر حملے کا دعوی بے بنیاد
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایران سے وابستہ ایک مرکز پر حملے کا دعوی پوری طرح سے غلط اور بے بنیاد ہے۔
-
معاشرہصیہونی قیدی: اسرائیل حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا/ نیتن یاہو جھوٹے ہیں
تہران - ارنا - غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
-
عالم اسلامشام پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ، 14 شہید 43 زخمی
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے پیر کی صبح رپورٹ دی ہے کہ شام کے مرکزی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دنیااقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
تہران – ارنا- اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹربرائے خوراک نے پیر کی صبح ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا