-
عالم اسلامحزب اللہ نے مزید صیہونی چھاونیوں پر حملے کئے
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے متعدد حملوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تعاون مزیر بڑھائيں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ہماری کوششیں تیز رفتار سے جاری رہیں گی۔
-
تصویرایران کے صدارتی امیدواروں کا آخری ٹی وی مباحثہ
ایران کے صدارتی امیدواروں کا آخری ٹی وی مباحثہ منگل 25 جو ن کو براہ راست نشر کیا گیا۔ اس ٹی وی مباحثے میں امیدواروں نے کار آمد حکومت کے لئے اپنے پروگراموں اور منصوبوں کی وضاحت کی ۔ گزشتہ ٹی وی مباحثوں کی طرح اس ٹی وی مباحثے میں بھی عوام میں کافی جوش و ولولہ نظر آیا اور گھروں کے علاوہ پبلک مقامات اور امیدواروں کے انتخابی دفاتر میں بھی لوگ یہ مباحثہ دیکھتے نظر آئے۔
-
عالم اسلامصیہونی عہدیدار: ایرانی، اسرائيل کو تباہ کرنے میں سنجیدہ/ ایٹمی ایران ہمارے لئے سب سے اہم چیلنج
تہران-ارنا- صیہونی فضائیہ کے اسٹریٹجک یونٹ کے سربراہ نے ایران کے پاس پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کو اس حکومت کے لئے سب سے اہم چیلنج قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایرانی جب یہ کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں تو مذاق نہیں کررہے ہوتے۔
-
عالم اسلاماسماعیل ھنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت پر حماس کا ردعمل
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
تصویرعید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب سے لوگوں کی ملاقات
عید غدیر خم اور 14ویں صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران کے 5 صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک گروپ نے منگل کی صبح (25 جون 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ بیرونی وابستگی کے بغیر ترقی کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ بیرونی وابستگی کے بغیر بھی ترقی کرسکتا ہے۔
-
عالم اسلام12 گھنٹوں میں 36 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت / 15 افراد کا تعلق ھنیہ خاندان سے ہے
تہران (ارنا) گذشتہ 12 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری کےنتیجے میں 36 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
سیاستJCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے، ایرانی سفیر
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد 2231 اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے کہا کہ دباؤ، دھمکیاں اور محاذ آرائی مسائل کا حل نہیں اور آخرکار تعطل کا باعث بنیں گی۔JCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے۔