15 جون، 2025، 10:55 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85863960
T T
1 Persons

لیبلز

مختلف صیہونی علاقوں پر ایران کے 30 میزائل گرنے  کا اعتراف

تہران – ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع نے ایران کے میزائلی حملوں کی نئی لہر میں مقبوضہ فلسطین  کے علاقوں پر 30 میزائلوں کے گرنے کا اعتراف کیا ہے

 ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش کے تازہ ترین دور میں، تقریبا 30 میزائل مختلف علاقوں پر گرے ہیں۔

 اسرائیلی حکومت کی ایمرجنسی سروسیز نے اعلان کیا ہے کہ شہر حیفا پر ایران کے میزائلی حملے میں 15 صیہونی  زخمی ہوئے ہیں۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .