المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں 21 فلسطینیوں کو شہید اور 61 کو زخمی کردیا۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں زخمی اور معذور ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار 573 تک پہنچ چکی ہے۔
آپ کا تبصرہ