دارالحکومت تہران سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں جمعہ 10 مئی کی صبح 8 بجے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہوئی ۔ ایران کے بارھویں پارلیمانی انتخابات میں تہران سے 32 امیدوار دوسرے مرحلے میں پہنچے تھے جن کے درمیان پارلیمنٹ کی 16 نشستوں کے لئے مقابلہ ہے۔
آپ کا تبصرہ