31 مارچ، 2024، 9:48 AM
Journalist ID: 5390
News ID: 85431338
T T
0 Persons
ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کا ایک خوبصوت گاؤں "دوپلان"

دوپلان گاؤں کے لوگوں کی زبادن بختیاری ہے اوراس میں دو پل موجود ہیں اسی مناسبت سے اس گاؤں کا نام " دو پلان " پڑگیا۔ صوبہ چہار محال و بختیاری کے صدر مقام شہر کرد سے 130 کومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ گاؤں قدرتی زیبائی اور خوبصورت مناظر سے مالامال ہونے کے علاوہ ریفٹنگ ) (Rafting زپلائن ) (zipline اوربنگی جمپنگ (Bungee jumping)اور پیرا گلائیڈر جیسی تفریحات کی قدرتی سہولتوں کی وجہ سے منفرد تفریح گاہ اور سیاحوں کے لئے ایک پرکشش مرکزبن گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .