دیلمان ڈسٹرائر (تباہ کن جہاز) کی ایرانی آرمی کے بیڑے میں  شمولیت کی تقریب، تصویری رپورٹ

ایرانی ڈسٹرائر "دلمان" پیر کی صبح (27 نومبر 2023) کو مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں آرمی نیوی کے شمالی بیڑے میں ایک سرکاری تقریب کے دوران شامل ہوا۔ دیلمان اسلامی جمہوریہ ایران کی سٹریٹیجک بحریہ نے ڈیزائن کی ہے اور میرین انڈسٹری کمپلیکس میں تعمیر کی گئی ہے۔


 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .