3 ستمبر، 2023، 8:39 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85219454
T T
0 Persons

لیبلز

ایشین والی بال چیمپئن شپ، ایران کی ویمن ٹیم کی برتری

تہران (ارنا) ایران کی نیشنل ویمن والیبال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا پہلا راونڈ فلپائن کے خلاف جیت لیا۔

تھائی لینڈ کی میزبانی میں 23اگست کو شروع ہونے والی 22ویں ایشین ویمن والیبال چیمپئن شپ آج دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی۔

اس سیشن میں ایران کی ٹیم نے فلپائن کے 3:2 کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .