ایشین والی بال چیمپئن شپ
-
تصویرایشین کلب والی بال - شہداب یزد اور جکارتہ بہایانگ انڈونیشیا کا مقابلہ
یزد کے شاہدیہ ہال میں ایشیاء کلبز والی بال 2024 کے تحت اتوار کی شام ایران کی شاہداب یزد اور انڈونیشیا کی جکارتہ بہایانگ کارا پریسیسی والی بال ٹیموں کے درمیان ایک میچ منعقد ہوا جس میں ایران کی شاہداب ٹیم کو 3-1 سے جیت حاصل ہوئی۔
-
اسپورٹسايشین ویمن والی بال چیمپئن شپ میں ایران کی مسلسل تیسری کامیابی
تھران (ارنا) ایران کی نیشنل ویمن والی بال ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ کے ساتویں دن منگولیا کو شکست دے دی۔
-
اسپورٹسایشین والی بال چیمپئن شپ، ایران کی ویمن ٹیم کی برتری
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل ویمن والیبال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا پہلا راونڈ فلپائن کے خلاف جیت لیا۔
-
اسپورٹسایشين چیمپئن شپ جاپان نے جیت لی ، ایران کی ٹیم رنر اپ رہی
جاپان کی قومی والی بال ٹیم ایران کے خلاف فائنل میچ میں 3-0 سے کامیابی حاصل کرکے ایشیائی چمپئن بن گئی۔
-
اسپورٹسایران کی والیبال ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں
ارومیہ (ارنا) ایران کی نیشنل والی بال ٹیم نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے خلاف 0 -3 کے اسکور سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
اسپورٹسایشین والی بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں آمنے سامنے
ارومیہ (ارنا) پاکستان کی نیشنل والی بال ٹیم پلے آف مرحلے میں ایرانی ٹیم کے مدمقابل میچ کھیلے گی۔
-
22 ویں ایشین والی بال چیمپین شپ
اسپورٹسدوستانہ میچ میں ایران کی قومی والی بال ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا
تہران - ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے لیے ہونے والے دوستانہ میچ میں پاکستان کو شکست دے دی۔
-
انڈر21 اییشین والی بال چیمپئن شپ
اسپورٹسایران کی قومی یوتھ والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔
ایران کی والی بال ٹیم نے اٹلی کو شکست دے کر 8 فتوحات حاصل کیں اور مسلسل دوسری بار پہلی پوزیشن پر کھڑی ہو گئی۔