ایرانی ریسلنگ ٹیم رنر اپ اور انڈور فٹبال کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

تہران (ارنا) رشین انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیسٹیول میں ایران کی ریسلنگ ٹیم رنر اپ اور انڈور فٹبال کی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی ریسلنگ ٹیم نے 2 گولڈ اور 5 برونز میڈل جیت کر رنراپ جبکہ روس کی ٹیم نے پہلی اور آذربائیجان کی ٹیم نے تیسرے پوزیشن حاصل کی۔

انڈور فٹبال میچ میں ایران کی ٹیم نے ماسکو یونیورسٹی کی ٹیم کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .