22 اگست، 2023، 9:06 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85207340
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی میوزیشن دنیا کے 6 بہترین کمپوزر میں شامل

تہران (ارنا) ایرانی میوزیشن اور کمپوزر محمدرضا اژدری کو Hollywood independent music awards 2023 سے نوازا گیا۔

ارنا کے مطابق، ایرانی میوزیشن اور کمپوزر محمدرضا اژدری نے Hollywood independent music awards 2023 میں اپنی کمپوزیشن  "Autumn Girl" کے ساتھ شرکت کی. سلیکشن کے مختلف مراحل سے گزر کر اس عالمی مقابلے کی independent  کیٹیگری کے  6بہترین کمپوزر میں قرار پائے۔

گزشتہ سال محمدرضا اژدری نے اپنی کمپوزیشن "Nil" کے ساتھ دنیا کے ٹاپ 10 میوزیشن میں اپنی جگہ بنائی تھی۔

محمدرضا اژدری گلوبل میوزک ایوارڈز 2023 میں سلور میڈل جیتنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔

وہ تہران یونیورسٹی میں انٹرنیشنل میوزک کے طالب علم ہیں۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .