22 جولائی، 2023، 8:31 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85177716
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھلاڑیوں کی ایک اور جیت

22 جولائی، 2023، 8:31 PM
News ID: 85177716
ایرانی کھلاڑیوں کی ایک اور جیت

ایران کی پیرا کراٹے ٹیم ایشین چیمپئن شپ کی فاتح

تہران- ارنا- ایران کی پیرا کراٹے ٹیم نے 4 گولڈ میڈل اور ایک برونز میڈل جیت کر ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ایشین پیرا کراٹے چیمپئن شپ کا دوسرا راونڈ ملائیشیا کے شہر ملاکا میں منعقد ہوا جسمیں ایرانی ٹیم  نے 6 میں سے 4 گولڈ میڈل جیتے۔ قازقستان 2 گولڈ اور 2 سلور کے ساتھ دوسرے جبکہ سعودی عرب 1 گولڈ ، 3 سلور اور 5 برونز میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   http://twitter.com/Irna_Urdu-

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .