تہران- ارنا- ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے گروپ ایونٹ میں ملائیشیا، سنگاپور اور گوام کو ہرانے کے بعد سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ سیمی فائنل کے ایونٹ تک 4 فتوحات کے ساتھ ایشیا کپ ڈویژن B جیت لیا اور اتوار کی رات فلپائن کے ساتھ فائنل میچ کھیل کر ایشین کپ میں ایرانی خواتین کی ٹیم کے طور پر پہلی بار رنر اپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔
ایشین کپ انڈر16 باسکٹ بال چیمپئن شپ
ایران کی خواتین ٹیم کی دوسری پوزیشن
17 جولائی، 2023، 4:46 PM
News ID:
85172390
![ایران کی خواتین ٹیم کی دوسری پوزیشن ایران کی خواتین ٹیم کی دوسری پوزیشن](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/07/17/4/170486479.jpg?ts=1689571688096)
ایشین کپ انڈر16 باسکٹ بال چیمپئن شپ میں ایران کی خواتین کی ٹیم پہلی بار رنر اپ بن گئی۔
آپ کا تبصرہ