غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا کچھ منٹ پہلے آذری صدر کی تقریر سے باکو میں آغاز کیا گیا۔
یہ اجلاس " غیر وابستہ ممالک کی تحریک ؛ ابھرتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں متحد اور مضبوط" کے عنوان سے 2 دن تک جاری رہے گا۔
اس نشست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، دیگر وزرائے خارجہ اور نائب وزراء اور مختلف ممالک سے اس تحریک کے قائدین کے نمائندے شریک ہیں۔
آپ کا تبصرہ