ایرانی خواتین نے ماسکو میں روئنگ کے گراں پری مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی خواتین نازنین ملائی اور کیمیا زارعی نے ماسکو میں منعقدہ روئنگ کے گراں پری مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

روئنگ کے گراں پری مقابلوں کا روسی شہر ماسکو میں جاری ہے جس میں ایرانی خواتین نے نازنین ملائی اور کیمیا زارعی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ان مقابلوں میں بیلاروس، ازبکستان، روس، قازقستان، سربیا، آرمینیا اور ایران کے کھلاڑیوں نے 25 ٹیموں کی شکل میں حصہ لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .