2 جون، 2023، 4:06 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85129631
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل

2 جون، 2023، 4:06 PM
News ID: 85129631
ایرانی خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل

تہران، ارنا -کچھ عرصہ قبل 25 مئی 2023 کو عراقی بعثی حکومت کے چنگل سے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل 'خرمشہر 4 ' کی رونمائی کی گئی۔ ہم اس میزائل کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .