ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک برگیڈئیر جنرل " محمدرضا آشتیانی" نےگزشتہ روز شام اور ترکی کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق چارفریقی اجلاس کی شرکت کے مقصد سے روسی دارالحکومت ماسکو کا دورہ کیا۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک برگیڈئیر جنرل " محمدرضا آشتیانی" نے شام اور ترکی کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق چارفریقی اجلاس کی شرکت کے مقصد سے روسی دارالحکومت ماسکو کا دورہ کیا۔
آپ کا تبصرہ