یہ بات بریگیڈئیر جنرل احمد رضا رادان نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ آج، پولیس کی نگرانی اور بروقت موجودگی کے ساتھ، اس علاقے میں سیکورٹی کو برقرار رکھا گیا ہے اور پولیس فورسز کسی کو لوگوں کی سیکورٹی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
جنرل رادان نے اس بات پر زور دیا کہ دشمنوں کی طرف سے اس صوبے پر تمام برائیوں کے باوجود سیستان و بلوچستان ملک کے محفوظ ترین صوبوں میں سے ایک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی مشرقی سرحدوں کی جلد ہی ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جائے گی
27 فروری، 2023، 2:26 PM
News ID:
85042334
تہران، ارنا- ایران کی پولیس فورس کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مشرقی سرحدوں کی مستقبل قریب میں ڈرونز کے ذریعے نگرانی کی جائے گی اور جدید آلات سیستان و بلوچستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سرحدوں میں کسی بھی قسم کے سیکورٹی مسائل نہیں ہیں: بریگیڈئیر جنرل اشتری
کاشان، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قانون نافذ کرنے والی فورس کے کمانڈر انچیف کہا ہے کہ ملک…
-
ایران اور افغانستان کے تعلقات جغرافیائی سرحدوں سے باہر ہیں: کاظمی قمی
تہران، ارنا- افغانستان کے امور کے لیے ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے نے اسلامی انقلاب کی فتح…
آپ کا تبصرہ