8 دسمبر، 2022، 12:46 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84964841
T T
0 Persons

لیبلز

سابق ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی کا انتقال

تہران، ارنا – ایرانی سابق وزیر ‎سڑک اور شہری ترقی نے آج بروز جمعرات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

ایرانی سابق وزیر سڑک اور شہری ترقی انجینئر رستم قاسمی جو مقدس دفاع کے سپاہیوں میں سے ایک تھے ، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے اور حضرت زہرا کے یوم شہادت میں اپنے شہید ساتھیوں میں شامل ہوئے۔

قابل ذکر ہے مہرداد بذرپاش نے ایرانی پارلیمنٹ کے 187 نمائندوں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کی اور بطور وزیر مواصلات اور شہری ترقی منتخب ہو گئے.

بذرباش سے قبل رستم قاسمی مواصلات اور شہری ترقی کے وزیر تھے جنہوں نے بیماری کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .