پاکستانی کھیلاڑی شاہذب خان نے ان مقابلوں کے 54 کلوگرام کے زمرے میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
ایرانی ہیڈ کوچ یوسف کرمی دو مہینے سے پہلے پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔
ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ان مقابلوں میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے جیت لیا۔
تفصیلات کے مطبق، 25ویں ایشین چیمپئن شپ تائیکوانڈو مقابلوں کا جمعہ کے روز جنوبی کوریا کے شہر چانچئون میں آغاز کیا گیا جس میں34 ممالک کے 386 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی ہیڈ کوچ کی قیادت میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم نے پہلا ایشین تمغہ جیت لیا
25 جون، 2022، 2:02 PM
News ID:
84801228
تہران، ارنا – ایرانی ہیڈ کوچ یوسف کرمی کی قیادت میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم نے اپنے پہلا ایشین تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی تائیکوانڈو ٹیم کی برازیل کے ڈیف اولمپکس میں پہلی پوزیشن
تہران، ارنا - ایران کی تائیکوانڈو ٹیم نے برازیل میں منعقدہ 2021 کے ڈیف اولپک مقابلوں میں…
-
ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں 11تمغے جیت لیے
تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹائیکوانڈو ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے ساتویں راونڈ میں پومسہ کے شعبے…
-
ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑيوں نے برازیل ڈیف اولمپکس میں 4 تمغے جیت لئے
تہران، ارنا - ایرانی بہرے تائیکوانڈو کھیلاڑيوں نے برازیل کے 24 ویں سمر ڈیف اولمپکس میں چار…
آپ کا تبصرہ