یہ بات جواد اوجی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے علم پر مبنی کمپنیوں کے لیے حکومت کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تیل اور گیس کے شعبوں میں سرگرم کمپنیوں کی مدد کے لیے ضوابط کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
اوجی نے آرش گیس فیلڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کی کویت اور سعودی عرب کے ساتھ اس معاملے پر تنازع کے حل کے لیے مشاورت جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران طاقت کیساتھ اچھی قیمت پر تیل فروخت کر رہا ہے: وزیر پیٹرولیم
18 مئی، 2022، 2:17 PM
News ID:
84758737

تہران، ارنا – ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی منڈی میں اس کے اپنے صارفین ہیں اور اچھی قیمت پر تیل کی فروخت جاری رکھے ہوئے ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کے پاس تیل کے نئے خریدار ہیں
تہران، ارنا - ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ایران کے پاس تیل کے نئے خریدار ہیں۔
-
ایران کا مشترکہ گیس فیلڈ "آرش" میں ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار
تہران، ارنا – سابق نائب ایرانی وزیر تیل برائے بین الاقوامی امور نے ایران، کویت اور سعودی عرب…
-
سعودی عرب اور کویت کا ایران سے "آرش" گیس فیلڈ پر مذاکرات کا مطالبہ
تہران، ارنا- سعودی عرب اور کویت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو تینوں ممالک کے درمیان آرش مشترکہ…
-
ایرانی وزیر تیل؛
آرش کے مشترکہ گیس فیلڈ کی کھدائی جلد شروع کر دی جائے گی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر تیل نے مستقل قریب میں آرش کے مشترکہ گیس فیلڈ میں کھدائی کے عمل کے…
آپ کا تبصرہ