آرش گیس فیلڈ
-
سیاستتینوں ایرانی جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں ایرانی جزائر سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تین ایرانی جزیرے ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک اسلامی جمہوریہ ایران کی سر زمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہيں۔
-
سیاستایران علاقائی تبدیلیوں اور تعاون کو نیک نیتی کی نظر سے دیکھتا ہے، کویت کا دعوی بے بنیاد، ترجمان وزارت خارجہ
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے آرش گیس فیلڈ کے بارے میں کویت کے بار بار دوہرائے جانے والے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کی جانب سے اس طرح کے دعوؤں کو بار بار دوہرایا جانا افسوس ناک ہے۔
-
سیاستہم پڑوسی ملکوں کے ساتھ مشترکہ مفادات اور اچھے پڑوس کے اصولوں پر کاربند، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے: مشترکہ مفادات اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں پر توجہ دیتے ہوئے ، بحری حدود کا تعین اور انرجی کے مشترکہ ذرائع سے استفادے کو ایران نے ہمیشہ اہمیت دی ہے اور یہ اصول ، کویت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کے سلسلے میں اہمیت کا حاصل ہے ۔
-
سیاسترواں سال میں گیس کی پیداوار میں 4 بلین کیوبک میٹر کا اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی نیشنل گیس کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ملک میں رواں سال کے پہلے 6 مہینوں میں گیس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 ارب کیوبک میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران طاقت کیساتھ اچھی قیمت پر تیل فروخت کر رہا ہے: وزیر پیٹرولیم
تہران، ارنا – ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی منڈی میں اس کے اپنے صارفین ہیں اور اچھی قیمت پر تیل کی فروخت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
معیشتایران کا مشترکہ گیس فیلڈ "آرش" میں ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار
تہران، ارنا – سابق نائب ایرانی وزیر تیل برائے بین الاقوامی امور نے ایران، کویت اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ "آرش" گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری میں شرکت اور تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اور کویت سرحدی لائن کی حد بندی میں تعاون نہیں کرتے ہیں تو ہم اس میدان میں ڈرلنگ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
معیشتسعودی عرب اور کویت کا ایران سے "آرش" گیس فیلڈ پر مذاکرات کا مطالبہ
تہران، ارنا- سعودی عرب اور کویت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو تینوں ممالک کے درمیان آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کے لیے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
سیاست آرش گیس فیلڈ کے فروغ کیلیے مطالعات کا انعقاد/دو دوطرفہ مذاکرات کیلیے ایران کی آمادگی
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزارت تیل برائے بین الاقوامی اور تجارتی امور نے مشترکہ فیلڈز سے فائدہ اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وزارت تیل نے مشترکہ آرش گیس فیلڈ کی ترقی اور افتتاح کے لیے ضروری انتظامات اور مطالعات کو انجام دیا ہے۔
-
سیاستایران کا سعودی عرب اور کویت کے درمیان مشترکہ 'آرش' گیس فیلڈ پر طے پانے والے نئے معاہدے پر ردعمل
تہران۔ ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور کویت کے درمیان آرش گیس فیلڈ کے بارے میں اعلان کردہ نئے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ'آرش/الدرہ' گیس فیلڈ ایران، کویت اور سعودی عرب کے درمیان ایک مشترکہ فیلڈ ہے اور اس کا کچھ حصہ ایران اور کویت کے درمیان غیر محدود پانیوں کے اندر ہے۔