24 مارچ، 2022، 6:09 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84695003
T T
0 Persons

لیبلز

برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

لندن، ارنا - برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اپنے ملک نے 65 افراد اور دیگر روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کا مقصد پیوٹن کی جنگی مشین کی ضروریات کی فراہمی کا روکنا ہے۔

یہ بات محترمہ خاتون لیز ٹراس نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ اپنے ملک نے 65 افراد اور دیگر روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کا مقصد پیوٹن کی جنگی مشین کی ضروریات کی فراہمی کا روکنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کہ نئی پابندیوں میں روسی 'ویگنر' گروپ Wagner Groupجو ولاڈیمیر پیوٹن کی  نجی فوج ہے - اور روس کا سب سے بڑا نجی بینک ' آلفا بینک' شامل ہے۔

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے چار ہفتوں میں، برطانیہ نے ایک ہزار سے زائد روسی افراد اور کاروباری اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .