ایران کی کمپاؤنڈ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں ملائیشیا کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
دوسرے ایرانی تیرانداز محمد صالح پالیزبان نے مردوں کے کمپاؤنڈ مقابلے کے فائنل مرحلے میں بھارت کو شکست دے کر ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
مردوں کی کمپاؤنڈ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف کوالیفائنگ میچ میں کانسی کا تمغہ جیتا۔
ایرانی خواتین کی کمپاؤنڈ ٹیم نے رینکنگ میچ میں قازقستان کے خلاف کامیابی حاصل کی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
حسام الدین کوثر نے مردوں کے کمپاؤنڈ کے درجہ بندی مرحلے میں بھارت کے خلاف برابری کے بعد کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
خاتون ایرانی تیرانداز گیسا بایبوردی نے خواتین کے کمپاؤنڈ درجہ بندی میچ میں تھائی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
ایرانی تیراندازی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشین کپ کے اختتام پر دو طلائی اور چھ کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران نے تیراندازی ایشین کپ مقابلوں میں 2 طلائی اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیا
19 مارچ، 2022، 2:06 PM
News ID:
84690620

تہران، ارنا - ایرانی تیر اندازی ٹیم نے ایشین کپ مقابلوں میں دو طلائی اور چار کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی خواتین کی قومی تیراندازی ٹیم نے ایشین مقابلوں کی دوسری پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی تیراندازی ٹیم نےتھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں…
-
ایرانی ٹیم نے کراٹے ورلڈ لیگ میں 4 رنگے برنگے تمغوں کو اپنے نام کرلیا
تہران، ارنا- ایرانی قومی ٹیم نے پرتگال کے شہر لزبن میں میں منعقدہ کراٹے ورلڈ لیگ میں اعلی کارکردکی…
آپ کا تبصرہ