19 فروری، 2022 12:02 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84655153
T T
0 Persons
ایرانی کیسپین گھوڑے کا پہلا نسب نامہ مرتب ہوگا

تہران، ارنا – ایرانی کیسپین ہارس کی ایسوسی ایشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس ایسوسی ایشن کے اراکین، پروڈیوسرز اور جانوروں کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے ایرانی کیسپین گھوڑے کا پہلا نسب نامہ مرتب کیا جائے گا۔

یہ بات محمد جواد دہقان نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں کیسپین گھوڑوں کے مالکان اور پروڈیوسروں کی مسلسل کوششوں اور تعاون کے بعد، کیسپین گھوڑوں کے پہلے گروپ جس میں 120 ایرانی خالص نسل گھوڑے شامل ہیں، کا پہلا نسب نامہ مکمل ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کیسپین گھوڑوں کے مالکان اور پروڈیوسروں کی دن رات کوششوں کا نتیجہ ہے۔

محمد جواد دہقان نے بتایا کہ پہلی شجرہ نسب میں اشاعت کے لیے گھوڑوں کی فائلوں کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ اس سال مارچ کا آخر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha