19 فروری، 2022، 1:32 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84654709
T T
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کی قطر، بوسنیا، جرمنی اور بیلجیم کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں

تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے قطر، بوسنیا، جرمنی اور بیلجیم کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہاین نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔
فریقین نے اس ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
امیرعبداللہیان 58ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس (MSC) میں شرکت کے لیے جمعہ کے روز تہران سے میونخ کے لیے روانہ ہوئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .