ایران عام طور پر دیگر ریاستوں کے ساتھ دلچسپی کے امور پر بات چیت کے لیے سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کرتا رہا ہے۔
میونخ سیکیورٹی کانفرنس عالمی سطح پر سیکیورٹی پالیسیوں پر غور کرتی ہے۔
کانفرنس میں شرکت کرنے والے عموماً فیصلے نہیں کرتے۔ لہذا، تقریب تبصرے، مشاورت اور سیاسی ملاقاتوں کا ایک پلیٹ فارم ہے۔
کانفرنس ہر سال بین الاقوامی سطح پر ایک اہم سیکورٹی کے مسئلے پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![ایرانی وزیر خارجہ تہران سے میونخ روانہ ہوگئے ایرانی وزیر خارجہ تہران سے میونخ روانہ ہوگئے](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/02/18/4/169470045.jpg?ts=1645173124584)
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان تہران سے میونخ روانہ ہو گئے جس کا مقصد 58ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس (MSC) میں شرکت کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
میونخ سیکورٹی کانفرنس اور اسرائیلی سرکس
اسلام آباد، 24 فروری، ارنا - پاکستانی تنظیم فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل 'صابر ابو مریم'…
-
وارسا اور میونخ کی نشستوں میں امریکہ تنہا ہوا: ظریف
تہران، 17 فروری، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس اور میونخ کی سلامتی نشست…
آپ کا تبصرہ