یہ بات "حمیدرضا دہقانی" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ علامہ سید ابراہیم رئیسی کے قطر کا سرکاری دورہ اگلے ہفتے ہو گا۔
دھقانی نے کہا کہ ایرانی صدر اور ان کے ہمراہ وفد قطر میں قدرتی گیس کے بڑے برآمد کنندگان کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقاتوں میں بھی شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی صدر گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
16 فروری، 2022، 4:19 PM
News ID:
84652931
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت دوحہ میں قدرتی گیس برآمد کرنے والے بڑے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے قطر کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی میزبانی میں ای سی او کے رکن ممالک کی پہلی انشورنس نشست کا انعقاد
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی انشورنس کے ایک عہدیدار نے کہاہے کہ 13 اور 14 دسمبر کو ایران کی میزبانی…
-
ہماری ترجیح علاقائی ممالک سے تعاون کا فروغ ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سمیت علاقائی ملکوں سے تعاون کا فروغ…
آپ کا تبصرہ