14 فروری، 2022، 11:25 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84650732
T T
0 Persons

اسکی 'شمشک' ریزورٹ دوبارہ کھل گئی

14 فروری، 2022، 11:25 AM
News ID: 84650732
اسکی 'شمشک' ریزورٹ دوبارہ کھل گئی

تہران، ارنا - سکی اینڈ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن نے ایرانی وزیر کھیل کے حکم سے اور اس علاقے کے زمینداروں کے تعاون اور کوششوں سے اسکی 'شمشک' ریزورٹ کو دوبارہ کھول دیا ہے۔

بالآخر برسوں کی بندش کے بعد، سکی اینڈ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن نے ایرانی وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور "سید حمید سجادی" کے حکم اور  علاقے شمشک کے معزز لوگوں کے تعاون سے شمشک ریزورٹ کو دوبارہ کھول دیا۔

اب سے شمشک ریزورٹ قومی اور صوبائی ٹیموں کی تربیت اور کوچنگ ٹریننگ کورسز کی میزبانی کرے گی۔

شمشک سب سے اہم اور قدیم ترین سکی ریزورٹوں میں سے ایک ہے، جسے مختلف وجوہات کی بناء پر کچھ عرصے سے بند ہے تاہم جو اس سال وزیر کھیل اور نوجوانوں کے حکم اور سکی اینڈ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کے تعاون سے کھول دی گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .