2 فروری، 2022، 9:00 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84636744
T T
0 Persons
حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی مقبول ایرانی اداکار کی صحتیابی کی دعا

تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بیماری کا شکار مقبول ایرانی اداکار جو "سینٹ مریم" سیریل میں بھی کردار ادا کیا تھا، کی صحتیابی کی دعا کی۔

رپورٹ کے مطابق، مشہور اور تجربہ کار ایرانی اداکار "محمد کاسبی" جنہوں نے سیریل "سینٹ مریم "، "صاحبدلان"، فلم "باپ" اور کئی دیگر ایرانی ڈراموں، تاریخی اور سماجی فلموں اور سیریلز میں اداکاری کی ہے، حال ہی میں دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

قائد اسلامی انقلاب نے ان کی بیماری کی خبر سنتے ہوئے ان کی صحت کی صورتحال سے اطلاع ملنے سمیت اپنے چفیہ کو کندھے سے اتار کر یادگار طور پر ایک پیغام سمیت ان کیلئے بھیجا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

قائد اسلامی انقلاب نے ان مقبول اداکار کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "کاسبی صاحب کو کہہ دیں کہ میں ان کی صحت کی دعا کرتی ہوں۔"

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی انقلاب آرٹ سینٹر کے سربراہ "محمد مہدی دادمان" نے آج مطابق 2 فروری 2022 کو ہسپتال میں جاکر آیت اللہ خامنہ ای کے چفیہ کو کاسبی کا پیش کرتے ہوئے قائد اسلامی انقلاب کے پیغام کو ان کا حوالہ کردیا۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .