علامہ سید ابرہیم رئیسی اور ان کے کابینہ نے بدھ کے روز اسلامی انقلاب کی 43ویں فتح کے موقع پر بانی اسلامی انقلاب کے مزار پر حاضری دے کر امام خمینی(رح) اور اسلامی انقلاب کے شہدا کے ارمانوں سے تجدید عہد کیا۔
اس تقریب میں، امام خمینی (رح) کے مقدس روضے کے منتظیمن ادارے کے سربراہ علامہ "سید حسن خمینی" بھی موجود تھے۔
انہوں نے امام خمینی (رح) کے قبر پر پھول چڑھاکر، فاتحہ خوانی کی اور بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت پیش کیا۔
نیز علامہ سید ابرہیم رئیسی اور ان کے کابینہ نے شہدا "رجائی"، باہنر"، "بہشتی" اور حکومت کی راہ میں شہید کیے گئے دیگر شخصیات اور "ہفتم تیر" کے شہدا کے قبر پر حاضر ہوکر اسلامی انقلاب اور مقدس دفاع کے شہدا سے خراج عقدیت پیش کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین نے امام خمینی(رح) سے تجدید عہد کیا
2 فروری، 2022، 11:48 AM
News ID:
84635915
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت اور تیرہویں حکومت کے کابینہ کے اراکین نے حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی انقلاب کے عظیم الشان رہنما سے تجدید عہد کیا۔
متعلقہ خبریں
-
بانی اسلامی انقلاب کے مزار پر حاضری کیساتھ؛
علامہ رئیسی اور کابینہ کے اراکین نے امام خمینی(رہ) اور شہدا کے ارمانوں سے تجدید عہد کیا
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت اور تیرہویں حکومت کے کابینہ کے اراکین نے آج بروز جمعرات کی صبح…
-
عیسائی طالب علموں نے بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت پیش کیا
شہر ری، ارنا- ایران میں مقیم عیسائی طالب علموں نے نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر بانی اسلامی…
آپ کا تبصرہ