عیسائی طالب علموں نے بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت پیش کیا

شہر ری، ارنا- ایران میں مقیم عیسائی طالب علموں نے نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خیمنی (رح) کے روضے میں حاضر ہوکر آپ سے خراج عقیدت پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق، ایران میں زیر تعلیم عیسائی طالب علموں نے صحت کے تدابیر پر عمل پیراہوتے ہوئے بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی کے روضے میں حاضر ہوکر ان سے خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے امام خمینی (رح) اور ان کے قریبی ساتھی اور سابق صدر آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے مقدس مزار سمیت شہدائے انقلاب میں حاضر ہوکر شہدا کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha