یہ بات"حسن کاظمی قمی" نے ٹوئٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں لکھی۔
انہوں نے افغانستان کو ایرانی ڈیزل کی برآمدات کے حوالے سے کہا کہ سردیوں کے موسم میں افغان عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے افغان حکام کی درخواست کے مطابق ایران سے افغانستان کو ڈیزل کی ترسیل کا اجازت نامہ تین ماہ کے لیے جاری کیا گیا۔
تاہم حالیہ مہینوں میں افغانستان میں مائع قدرتی گیس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ