13 جنوری، 2022 3:23 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84612191
T T
0 Persons
ایرانی فلم کو برطانوی میلے میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'ہیرو' کو کانز فلم فیسٹیول کے ایوارڈ حاصل کرنے اور مختلف بین الاقوامی میلوں میں شرکت کے بعد بہترین غیر انگریزی زبان کی فلم کے لیے BAFTA بافٹا اکیڈمی کے ایوارڈ کا نامزد کیا گیا۔

 برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس' بافٹا' نے گزشتہ روز 24 زمروں میں 72 ویں بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزد فلموں کی فہرست کا اعلان کیا جس میں ایرانی نامور فلم ساز' اصغر فرہادی' کی فلم 'ہیرو' کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔

فرہادی کی نئی فلم'ہیرو' بافٹا ایوارڈ کے نامزد افراد کی م فہرست میں شامل ہونے کے لیے دیگر فلموں بشمول  (Bad Luck Banging or Loony Porn)،  (Compartment No.6) . (Drive My Car)، (Titane) ، (Flee)، (The Hand of God)، (I’m Your Man)، (Lamb)، (The Most Beautiful Boy in the World)، (Parallel Mothers)، (Paris,13) ,th District)، (Petite Maman)، (Riders of Justice)، (The Worst Person in the World)  کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha