ایرانی فلم کی تین بین الاقوامی میلوں میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز کی فلم ' ہلکا درد' کو تین بین الاقوامی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی فلمساز 'پویا نبی ' کی بنائی گئی مختصر فلم 'ہلکا درد' جنوری کے مہینے میں ناروے، امریکہ اور فرانس میں منعقدہ تین بین الاقوامی میلوں میں دکھائی جائے گی۔

یہ فلم ناروے کے Asterisk film klubb میلے کے تیسرے ایڈیشن، امریکہ کے The poppy jasper international film festival ' میلے کے 12واں ایڈیشن اور فرانس کے meme pas perur میلے کے 15 واں ایڈیشن میں نمائش ہو گی۔

مرجان اتفاقیان اور گیلدا ویشکی 25منٹ کی اس شارٹ فلم کی مرکزی ادکارہ ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha